اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کنگنا اور عمران کی فلم ”کٹی بٹی“ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور عمران خان کی نئی رومانوی فلم ”کٹی بٹی“ کوپاکستانی سینما گھروں میں نمائش کی اجازت مل گئی۔مرکز فلم سنسربورڈ نے فلم کو عام نمائش کا سرٹیفیکٹ جاری کردیا۔ فلم کے ڈائریکٹر اور رائٹر نکھل ایڈوانی ہیں۔ فلم کوپاکستان میں امپورٹ کرنے والے ادارے آئی ایم جی سی کے ایگزیکٹوڈائریکٹرشیخ عابد رشید نےنجی ٹی وی کوبتایا کہ ہمارے ادارے کی ہمیشہ ہی یہ ترجیح رہی ہے کہ ہم فلم بینوں کو تفریح کے بہترین مواقع فراہم کریں۔ اس سلسلہ میں ملک بھر کے جدید سینما گھروں میں جب ایک شخص اپنی فیملی کے ہمراہ فلم دیکھنے آتا ہے تووہ کچھ دیرکے لیے اپنے تمام مسائل بھلا دیتا ہے۔ یہی ہمارے ادارے کا مشن ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ فلم بھی سینما گھروں کی رونقیں بحال رکھنے میں اہم کردار ادا کریگی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…