فلمسٹار نور ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ مکمل کروانے کے بعد کراچی سے لاہور پہنچ گئیں
لاہور (نیوزڈیسک ) فلمسٹار نور ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ مکمل کروانے کے بعد کراچی سے لاہور پہنچ گئیں ، نور نے چار سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیلی فلم میں اداکاری کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق عید الضحیٰ کے موقع پر پیش کی جانے والی ٹیلی فلم ” گوری کا مکان “ میں… Continue 23reading فلمسٹار نور ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ مکمل کروانے کے بعد کراچی سے لاہور پہنچ گئیں