ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

دوبئی ‘ میگ میڈیا نے پاکستانی فلم انڈسڑی میں سر مایہ کاری کا اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) میگ میڈیا نے پاکستانی فلم انڈسڑی کو سہارا دینے کیلئے سر مایہ کار ی کا اعلان کر دیااپنے ایک انٹر ویو کے دوران میگ میڈیا کمپنی کے منیر اعوان نے بتایا کہ پاکستان میں شوبز کے حوالے بہت ٹیلنٹ موجود ہے جسکی وجہ سے میں پاکستانی فلم انڈسڑی کو پروانے چڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ابتدائی طور پر 50کروڑ روپے کی سر مایہ کاری کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور آنیوالے دنوں میں مزید سر مایہ کاری کی جائیگی جسکے تحت ہم پاکستانی فنکاروں سے ملکر اردو اور پنجابی فلمیں بنائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…