ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہالی وڈ فلم ’میزرنر دی اسکورچ ٹرائلز‘ باکس آفس پر چھاگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے ’میز رنر‘ کے سیکوئیل نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ’میزرنر‘ کے سیکوئل ’دی سکورچ ٹرائلز‘ نے ریلیز کے پہلے 3دنوں میں 3کروڑ 3لاکھ ڈالر کما کر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فلم میں ہیرو اور اس کے ساتھی ایک طاقتور تنظیم کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں، جہاں انہیں شدید خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جانی ڈیپ کے نئے روپ کے ساتھ ریلیز ہونے والی فلم ’بلیک ماسک‘ 2کروڑ 34لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ ہدایتکار اسکاٹ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی بوسٹن کے ایک ایسے گینگسٹر کی حقیقی زندگی کی عکاسی کرتی ہے، جو نہ صرف سینیٹر کا بھائی ہوتا ہے بلکہ خطرناک جرائم میں بھی ملوث ہوتا ہے۔ فلم ’دی ویزٹ‘ اس ہفتے مزید 1کروڑ 13لاکھ ڈالر ا?مدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…