ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

اداکاراکشے کمار کی ’سنگھ از بلنگ‘ کا ٹریلر جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈکے معروف اداکار اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ’سنگھ از بلنگ ‘ کاٹریلر جا ری کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پربہو دیو کی سنگھ از بلنگ میں اکشے کمار کے ساتھ نئی اداکارہ ایمی جیکسن اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔واضح رہے فلم میں اکشے کمار مزاحیہ کردار ادا کر رہے ہیں۔امید ظا ہر کی جا رہی ہے کہ اکشے کی سنگھ از بلنگ بھی ’رآڈی راٹھور‘ کی طرح بلاک بسٹر ثابت ہو گی۔علاوہ ازیں فلم ڈائریکٹر پربہو دیو کی طرف سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر فلم کے پروموز بھی شیئر کیے گئے ہیں۔زرائع کے مطابق فلم میں زیادہ تر فن کا مظاہرہ اکشے کمار کی طرف سے ہی کیا گیا ہے جبکہ ایمی ذیادہ تر خاموش رہی ہیں۔فلم کی کاسٹ میں اکشے کمار ،ایمی جیکسن سمیت لارا دتا اور کے کے مینن کے نام بھی شامل ہیں۔علاوہ ازیں فلم روا ں سال 2نومبر کو ملک بھر کے سینماوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…