لاہور (نیوزڈیسک ) فلمسٹار نور ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ مکمل کروانے کے بعد کراچی سے لاہور پہنچ گئیں ، نور نے چار سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیلی فلم میں اداکاری کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق عید الضحیٰ کے موقع پر پیش کی جانے والی ٹیلی فلم ” گوری کا مکان “ میں فلمسٹار نور مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔ ٹیلی فلم کے ڈائریکٹر سید علی شاہ ہیں ۔ کراچی میں قیام کے دوران نور نے عید الضحیٰ پر پیش کیے جانے والے دو شوز میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دیئے ہیں ۔
فلمسٹار نور ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ مکمل کروانے کے بعد کراچی سے لاہور پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































