نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ ارشی خان جو اس سے قبل پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے ساتھ اپنی جنسی تعلقات کا دعویٰ کرچکی ہیں اس بار ان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کے ایک بڑے چینل نے ریلیٹی شو میں مدعو کیا ہے بھارتی یڈیا کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ پروگرام کی ریکارڈنگ کی تاریخوں کے حوالے سے بات چیت جاری ہے اداکارہ کا مزید کہنا ہے کہ ان کے پاسپورٹ کی مدت استعمال ختم ہوچکی ہے جبکہ پاسپورٹ کے نئے اجراءکے لئے درخواست دے دی ہے اور وہ جلد پاکستان آئیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں