جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

سال 2015ءسلمان خان کیلئے خوش قسمت ثابت ہوا

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی اخبار’ٹائمزآف انڈیا‘ کے مطابق اطلاعات ہیں کہ ارپتاکے ہاں شادی کے 10ماہ بعد یعنی2016ءکی پہلی سہہ ماہی میں ہی بچے کی پیدائش ہوگی۔ سال 2015ءبالی ووڈاداکار سلمان خان کیلئے خوش قسمت ثابت ہوا،ایک طرف ان کی فلم بجرنگی بھائی جان نے ریکارڈ توڑبزنس کیا تودوسری طرف ان کی پیاری بہن ارپتاخان شرما کے ہاں جلد ہی پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔یادرہے کہ ارپتاخان کی شادی آیوش شرما کے ساتھ ہوئی تھی اور ان کے ہاں بچے کی پیدائش کی خبر پر سلمان خان بہت خوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس خبر کی خاندانی ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی تاہم اگر خبر درست ہے تو ’جوڑے‘ کی خوشگوار زندگی کیلئے دعاگوہیں۔

 مزید پڑھئے:مدافعتی قو ت کی مضبوطی کیلئے لہسن اور شہد کا استعمال کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…