جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

کاجول اوراجے دیوگن نے اپنے بیٹے کی سالگرہ منائی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) اجے دیوگن اور اداکارہ کاجول کا بیٹا یوگ 5سال کا ہوگیا۔ کاجول ان دنوں اپنی نئی فلم ” دل والے“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر یہ بات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انکا بیٹا یوگ 5سال کا ہوگیا ہے اور وہ بہت ہی خوش ہیں۔ اجے دیوگن نے کہا کہ وقت اتنی تیزی سے گزر رہا ہے کہ انکا بیٹا 5سال کا ہوگیا ہے ، انہوں نے یوگ کیلئے نیک خواہشات کا پیغام بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ اجے دیوگن اور کاجول 1999ءمیں شادی کے بندھن میں بندھے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…