ممبئی(نیوز ڈیسک)اپنی نئی آنے والی فلم ” سلطان “میں باکسر کے روپ میں دشمنوں کے چھکے چھڑانے کے لئے دبنگ بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنے وزن میں 10 کلو اضافہ کریں گے۔جی ہاں نئی فلم میں باکسر کے کردار کے ساتھ انصاف کرنے کے لئے سلو میاں نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس حوالے سے اپنے ڈائٹ پلان میں بھی کافی تبدیلیاں کی ہیں۔واضح رہے کہ بالی وڈ ڈائریکٹر علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دو ہزار سولہ میں ریلیز کی جائے گی۔
سلمان خان نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
تھینک گاڈ
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































