ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں مسٹر پر فیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے فلم ”دنگل“ کے لیے اپنے وزن میں 30 کلو اضافہ کیا جس کے باعث اب انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
اداکار عامر خان اپنے کردار میں ڈھل جانے کے باعث کافی شہرت رکھتے ہیں اور اپنے کردار میں ڈھل جانے کے لیے کسی قسم کا خطرہ مول لینے کے لیے بھی تیار ہوجاتے ہیں جب کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم”دنگل“ کے لیے بھی صحت کا خطرہ مول لیا ہے جس کے باعث انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عامر خان اپنی نئی آنے والی فلم”دنگل“ میں ایک پہلوان کا کردار نبھا رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے اپنے وزن میں 30 کلو اضافہ کیا تھا جس کے باعث فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی کئی مشکلات پیش آئیں تاہم اب انہیں بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے اور چلنے پھرنے میں بھی شدید مشکلات درپیش ہیں۔
بالی ووڈ اسٹار عامر خان کو فلم کے لیے وزن بڑھانا مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































