لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کردینگے،سنگیتا
کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلموں نے ہمیں جو نقصان پہنچایا ہے،اس کے نتائج تو ہمارے سامنے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی عوام نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کردیا تھا اسی طرح پاکستانی قوم جلد بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے۔پاکستانی فلم بینوں نے جس طرح پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے اور… Continue 23reading لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کردینگے،سنگیتا