ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جیکی شروف نے فلم ”ہیرو“ مفت دیکھنے سے انکار کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جیکی شروف نے 1983 میں بنائی جانیوالی اپنی فلم ”ہیرو “کے اس نام سے بنائے جانے والے ریمیک کے اسکریننگ تقریب میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ دوسرے لوگوں کی طرح ٹکٹ خرید کر سینما گھر میں فلم دیکھوں گا۔یہ بات جمعہ کے روز سینماگھروں کی زینت بنائی جانیوالی فلم کے ہیروسورج پنچولی نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتائی۔ سورج پنچولی نے کہا کہ جب میں نے جیکی شروف سے پوچھا کہ آپ فلم دیکھنے کے لیے اندر کیوں نہیں آرہے تو ان کا کہناتھا کہ بچہ میں صرف آپ کو دعا دینے کے لیے آیاہوں میں یہ فلم اپنی جیب سے رقم خرچ کرکے دیکھوں گا اس موقع پر فلم کی ہیروئن اتھیہ شیٹھی نے کہا کہ جیکی انکل کا اسکریننگ کے موقع پر ہمیں دعا دینے کے لیے آنا ہمارے لیے بہت بڑی بات ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…