پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں پاکستانی فلموں کی نمائش روک دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک مخصوص لابی ہمیشہ سے پاکستانی فنکاروں اور فلموں کے خلاف سرگرم عمل رہی ہے جو نہیں چاہتی کہ پاکستانی فلمیں بھارت میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں یا پاکستانی فنکار بھارت آکر کام کریں۔گزشتہ چند ماہ سے ایک طویل عرصہ کی جدوجہد کے بعد پاکستانی فلموں کی بھارت میں نمائش کا سلسلہ شروع ہوا، جو دونوں ممالک کی اہم شخصیات کی باہمی رضا مندی سے شروع ہوا تھا،لیکن اچانک انھیں سنیماو¿ں سے اتار دیا گیا، حالانکہ وہ فلمیں ان سنیماو¿ں میں بہت اچھا بزنس کررہی تھیں ،پاکستانی فلموں کی نمائش اچانک رک جانے سے پاکستان فلم پروڈیوسرز اور فنکاروں میں تشویش پائی جاتی ہے،جب کہ اس کے برعکس پاکستان میں ابھی تک کسی بھی بھارتی فلم کی نمائش کو اس طرح نہیں روکا گیا۔

مزید پڑھئے: پاک فضائیہ کا طیارہ حادثے کا شکار

اس صورتحال میں پاکستانی فلم پروڈیوسرز اور فنکاروں نے بھارتی لابی کے اس رویہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی رشتوں کو نقصان پہنچانے کا ذمے دار قرار دیا ہے، پاکستان کی فلم انڈسٹری کے لوگوں نے کہا کہ اگر بھارتی فلم انڈسٹری کے رویہ میں تبدیلی نہیں آتی تو ہمیں اس بارے میں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ کیوں نہ پاکستان میں بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کیا جائے اور ان کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کردی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…