پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویلکم بیک کا 3 تین دن میں 51 کروڑ روپے کا بزنس

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کامیڈی فلم ‘ویلکم بیک’ نے باکس آفس پر 51 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ ایک رہنما کامرس تجزیہ نگار تاران آراءانیس کا کہنا ہے کہ فلم باکس آفس پر انتہائی شاندار بزنس کر رہی ہے اور گزشتہ تین روز میں فلم نے 51 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ انیس بزمی کی کامیڈی فلم میں جان ابراہام، انیل کپور، نانا پاٹیکر، شروتی جاسن اور دیگر شامل ہیں۔ ویلکم بیک کی ٹیم کا خیال ہے کہ فلم ایک سو کروڑ کے کلب میں شامل ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…