منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انجلینا کی ہم شکل نے اداکارہ کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک)ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کی سکاٹش ہم شکل طالبہ چیلسی مار نے ماڈلنگ کی آفر کو مسترد کرتے ہوئے ریکروٹمنٹ مینیجر کے طور پر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔24 سالہ چیلسی کی 40 سالہ انجلینا جولی سے بہت زیادہ مشابہت ہے اور انسٹاگرام پر اس کے 56 ہزار فالورز ہیں جو ان کی تصاویر پر کمنٹ کرتے رہتے ہیں۔دوستوں کے مطابق چیلسی شرمیلی لڑکی ہے جبکہ چیلسی نے ایک فیس بک پوسٹ میں لکھا ہے کہ وہ ایک نارمل لڑکی ہے اور اتفاق سے اس کی شکل ایک خوبصورت شخصیت سے ملتی ہے۔جب ایک خاتون نے انہیں ماڈلنگ کی آفر کی تو چیلسی نے کہا کہ میرا قد پانچ فٹ دو انچ ہے اور میں آپ کے لباسوں کا بیڑا غرق کر دوں گی جبکہ انجلینا جولی کا قد پانچ فٹ سات انچ ہے، اس لئے میں ماڈلنگ کے بجائے ریکروٹمنٹ مینیجر کے طور پر ہی کام کرنا چاہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…