ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹر سریش رائنا فلم میروتھیا گینگسٹرز کے لئے گلوکاری کریں گے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015
India's Suresh Raina speaks during a press conference ahead of the ICC T20 cricket World Cup in Colombo, Sri Lanka, Friday, Sept. 14, 2012. (AP Photo/Gemunu Amarasinghe)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بھارتی کرکٹر سریش رائنا اب بالی وڈ گلوکار بنیں گے کرکٹر ذیشان قادری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میروتھیا گینگسٹرز میں گلوکاری کریں گے ۔ رائنا اپنا گانا ” تو ملی سب ملا ” کی ریکارڈنگ کے لئے ممبئی جائیں گے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہاں گانے کی ریکارڈنگ کے لئے ممبئی جائوں گا انہوں نے کہا کہ مجھے پرانے ہندی گانے بہت پسند ہیں اور اس سریلے ٹریکا کا میوزک پہلے بھی بہتر انداز سے ترتیب دینے کے لئے کام کر رہا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…