اسلام آباد(نیوزڈیسک)بولی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ ان دنوں انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہیں اور خوب شاپنگ میں مصروف ہیں.اداکارہ کی شاہ خرچیوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انھوں نے صرف 2 شرٹس خریدنے میں 10 لاکھ روپیہ خرچ کردیا.پرینیتی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کا اظہار کیا.لیکن یہاں اس بات کی وضاحت کرتے چلیں کہ 10 لاکھ انڈونیشین روپیہ، 4 ہزار 6 سو 72 ہندوستانی روپوں کے برابر ہے.ساتھ ہی انھوں نے لکھا کہ اب ہر کوئی اپنا کیلکولیٹر نکال کر حساب کتاب شروع کردے گا.دلچسپ بات یہ کہ پرینیتی تو جکارتہ میں شاپنگ میں مصروف ہیں اور ان کے پرستار کیلکوکیٹر پر ان کی ‘شاہ خرچیوں’ کا حساب کتاب کرنے میں.جبکہ کچھ فینز نے تو انھیں مشورہ بھی دے ڈالا کہ انھیں فضول خرچیوں کے بجائے اپنے ملک کے غریبوں کے لیے کچھ کام کرنا چاہیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































