جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

کک2میں بھی سلمان خان کی ہیروئن جیکولین ہو ں گی؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2015 |

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی گزشتہ سال نمائش کے لئے پیش کی گئی سپر ہٹ فلم کک بعد اب اس فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاری جا ری ہے۔واضح رہے کک میں سلمان خان کے ساتھ بولی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ہیروئن کا کردار ادا کیا تھا۔تاہم خیال کیا جا رہا تھا کہ فلم کے دوسرے حصے میں اداکارہ جیکولین کو شامل نہیں کیا جائے گا۔تاہم اب سننے میں آرہا ہے کہ جیکولین سلمان خان کی کک 2میں ایک خصوصی کردار ادا کریں گی۔زرائع کے مطابق اس فلم میں سلمان ڈبل رول ادا کریں گے ایک کردار میں وہ ہیرو جبکہ دوسرے میں ولن دکھائی دیں گے۔میڈیا سے بات چیت کے دوران سلمان خان نے بتایا کہ جیکولین کو فلم سے نکالنے والی بات انھوں نے مذاق میں کی تھی حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔فلم کی کہانی کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ اس حصے کی کہانی گزشتہ حصے سے قطعی مختلف ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…