پاکستانی فلم نامعلوم افراد متحدہ عرب امارات میں ریلیز کر دی گئی
دبئی (نیوزڈیسک) پاکستانی سینماءگھروں میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم نامعلوم افراد متحدہ عرب امارات کے سینماءگھروں میں ریلیز کر دی گئی ۔ فلم پروڈیوسر فضاءعلی مرزا نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی فلم یو اے ای باکس آفس پر بھی دھوم مچانے میں کامیاب ہو جائیگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستانی فلم نامعلوم افراد متحدہ عرب امارات میں ریلیز کر دی گئی