ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ” بیسٹس آف نونیشن “ کا نیا ٹریلر منظر عام پر

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ فلم بسیٹس آف نونیشن کا نیا ٹریلر سامنے آگیا ، فلم سولہ اکتوبر کو سنیما گھر وں میں ایکشن کے رنگ جمائے گی ۔ ایکشن فلموں کے شائقین کیلئے اچھی خبر ،بسیٹس آف نونیشن کا نیا تہلکہ خیز ٹریلر ریلیز کردیا گیا ، فلم مین ایکشن سے بھرپور مناظر فلمائے گئے ہیں ،فلم بسیٹس آف نونیشن کی کہانی اسی نام کے ایک ناول سے ماخوز ہے ، فلم ایک ایسے افریقی نوجوان کی کہانی پرمبنی ہے جس کے باپ کو جنگجو قتل کردیتے ہیں اگو نامی لڑکاجنگجوﺅں کے گروہ میں شامل ہوجاتاہے اور باپ کے قتل کا بدلہ لیتا ہے ، فلم کی کاسٹ میں ادریس ایلبا ، ایماایبریز ، گریس نارٹے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ، ساٹھ لاکھ ڈالر کے بجٹ سے بننے والی قلم کے ہدایتکار کیری جو جی ہیں ، مسیٹس آف نونیشن سولہ اکتوبر کو سنیما گھر وں کی زینت بنے گی ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…