ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سلمان نے راحت فتح علی کی آمدکو خوش آئند قراردیدیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خاں کی بھارت آمد کو بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خوش آئند قراردیدیا۔ اس سلسلہ میں دونوں کے درمیان گزشتہ روز فلم ”ہیرو“ کے میوزک لانچ کے موقع پر خصوصی ملاقات ہوئی۔جس میں سلمان خان نے راحت فتح علی خاں کو گلے لگا کرخوش آمدید کہا۔ ذرائع سے معلوم ہواہے کہ سلمان خان نے راحت فتح علی خان کی بھارت آمد کوبالی وڈ میوزک انڈسٹری کے لیے نیک شگون قراردیتے ہوئے کہا کہ جس طرح راحت کے گائے گیتوں نے بالی وڈ فلموں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیاتھا اسی طرح دوبارہ سے ہماری فلموں کے بہترین کاروبار کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔اس موقع پرراحت نے سلمان خان کی نیک تمناو¿ں اور خواہشات پران کا شکریہ اداکرتے ہوئے ان کی بطور پروڈیوسر نئی فلم کی کامیابی کے لیے دعاکی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…