ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان اپنی نئی فلم میں ایشوریہ بچن اور انوشکا شرما کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فلم کی ہدایتکاری کے فرائض کرن جوہر انجام دے رہے ہیں ، میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان فلم میں ایشوریہ کے خاوند کا کردار ادا کریں گے۔
بالی وڈ رپورٹ کے مطابق فلم کی کہانی رومانوی ہے جس میں پیار کے بندھن کو ٹوٹتے اور جڑتے دکھایا گیا ہے۔ اس وقت فواد خان کرن جوہر کی آنے والی فلم کپور اینڈ سنز میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔
فلم اے دل ہے مشکل آئندہ سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی ، فلم میں رنبیر کپور بھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
فواد خان اپنی نئی فلم میں ایشوریہ بچن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































