بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

رانی مکھر جی آئندہ سال جنوری میں بچے کو جنم دیگی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھر جی کے بارے میں پھیلی افواہوں نے آخر کارحقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔زرائع کے مطابق اداکارہ کی نند نے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔واضح رہے رانی مکھرجی نے گزشتہ سال فلم ساز آدتی چوپڑہ کے ساتھ خاموشی سے شادی کر لی تھی۔زرائع کے مطابق اداکارہ آجکل اپنے شوہر کے ہمراہ لندن کے دورے پر ہیں۔37سالہ اداکارہ کے بارے میں پہلی بار حاملہ ہونے کا خدشہ اس وقت پیدا ہوا جب انھیںلندن میں واقع ایک عالیشان سپا سینٹر میں سپا لینے کے لئے جاتے دیکھا گیا۔ واضح رہے اداکارہ کی آخری فلم ’مردانی‘ تھی مذکورہ فلم کے بعد سے اداکارہ نے میڈیا سے کنارہ کشی اختیا ر کر لی ہے۔انکی نند اداکارہ جوتی مکھرجی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اداکارہ رانی کا آئندہ سال جنوری میں ماں بننے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…