حکومت پنجاب نے دیسی شکیرا کو مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا
سرگودھا (نیوز ڈیسک)سرگودھا کی شکیرا کی آواز بالکل شکیر ا کی ہے اور دیسی شکیرا نابینہ ہیں،ان کی آواز کا جادو اب سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے شکیرا کو تعلیم دینے کا اعلان کیا ہے۔ چودہ سالہ اقصیٰ المعروف شکیرا کل سے اسپیشل ایجوکیشن اسکول جائیں گی۔اب تک کی کوششیں… Continue 23reading حکومت پنجاب نے دیسی شکیرا کو مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا