ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہالی و ڈ رومانٹک ڈرامہ فلم”وی آر یور فرینڈز“ فائنل ٹریلر جاری

datetime 28  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی و ڈ(نیوز ڈیسک)ہالی و ڈ رومانٹک ڈرامہ فلم “وی آر یور فرینڈز”کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم آج سینما گھروں میں پیش کی جارہی ہے۔ میکس جوزف کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان ڈی جے کے گرد گھومتی ہے جو ہالی ووڈ فلم انڈسٹری میں ریکارڈ پروڈیوسر بننے کیلئے جدوجہد کرتا دکھائی دیتا ہے۔فلم میں اپنی اداکاری کے جوہردکھانے والوں میں زیک ایفرون،ویس بینٹلے،ایمیلی رتکوسکی،نِکی رومیرو اور ایلیسو سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ٹِم بیون اور ایرک فیلنر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم وارنر برادرز کے بینر تلے آج 28اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردیا جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…