کاجول ہر گانے میں جادو جگادیتی ہے ‘شاہ رخ
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی بہترین جوڑیوں کا ذکر ہو اور شاہ رخ و کاجول کا خیال ذہن میں نہ آئے ایسا ہو ہی نہیں سکتا جب ہی تو دنیا بھر میں پرستار دونوں اسٹارز کو طویل عرصے سے ساتھ دیکھنے کے منتظر تھے-”مائی نیم از خان“ کے 5 سال بعد یہ کامیاب جوڑی پھر… Continue 23reading کاجول ہر گانے میں جادو جگادیتی ہے ‘شاہ رخ