پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف ماڈل آمنہ حق اور عمار بلال کے تعلقات کشیدہ

datetime 28  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف ماڈل واداکارہ آمنہ حق کے اپنے شوہر عمار بلال سے تعلقات کشیدہ ہوگئے اور راستے جدا ہوگئے۔ دونوں کے درمیان ایک عرصہ سے تعلقات کشیدہ تھے کہ عمار بلال اپنے کاروبار اپنے کاروبار کی ناکامی کی وجہ آمنہ حق کو ٹھراتے کیونکہ آمنہ نے شادی کے بعد عمار بلال کے فیشن ڈیزائننگ کے کاروبار کو خود دیکھنا شروع کر دیا تھا۔ دونوں کے درمیان ان دنوں اختلافات شدید نوعیت کے ہوگئے ہیں اور دونوں کے درمیان طلاق بھی ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…