اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

ہریتک روشن پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کے مداح

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار رہریتک روشن نے پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کے کوک اسٹوڈیو میں گائے ہوئے گانے ‘راک اسٹار’ کی کافی تعریف کی ہے۔
ہریتک روشن کا ٹوئٹر پر علی ظفر کے گانے کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں ’مزہ آگیا‘۔ ہریتک روشن کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور عدنان سمیع نے بھی علی ظفر کے گانے کی تعریف کی تھی۔ علی ظفر نے بولی وڈ میں فلم ’تیرے بن لادن‘ کے ساتھ قدم جمائے تھے جس کے بعد انہیں آخری بار فلم کل دل میں اداکاری کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ یاد رہے کہ علی ظفر نے گزشتہ ماہ اپنی پہلی فلم بنانے کا بھی اعلان کیا تھا جس کا نام دیوسائی رکھا گیا ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ پاکستان کے شمالی علاقوں میں کی جائے گی اور اس کی ریلیز 2016 میں متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…