کسی فلم میں عامر اور سلمان کےساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان
ممبئی(نیوز ڈیسک) شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتاہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز کا ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ناممکن نہیں۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک تین ہیروز پر… Continue 23reading کسی فلم میں عامر اور سلمان کےساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان