بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

رنبیر اورعالیہ پہلی بار فلم میں رومانس کریں گے

datetime 23  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور بے باک اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ”دل ہے کہ مانتا نہیں“ کے سیکوئل میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
بھارتی فلم انڈسٹری میں بے باک مناظر کی عکس بندی اور اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے گزشتہ سال چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کی تھی بلکہ یہی نہیں انہوں نے رنبیر کپور سے برملا اظہار محبت کرتے ہوئے شادی کا ارادہ ظاہر کیا تھا اور اب ان دونوں خواہشوں میں سے ان کی ایک خواہش جلد پایہ تکمیل کو پہنچنے والی ہے۔
1991 میں ریلیز ہونے والی فلم ”دل ہے کہ مانتا نہیں“ میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور اداکارہ پوجا بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ فلم کے گانوں نے عوام میں بے انتہا مقبولیت حاصل کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز ایان مکھرجی نے فلم ”دل ہے کہ مانتا نہیں“ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کریں گی جب کہ دونوں اداکار پہلی بار کسی بھی فلم میں رومانس کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…