ٹونکل کھنہ اور کرن جوہر کی پریم کہانی منظر عام پر آگئی
نیو دہلی (نیوز ڈیسک) معروف کالم نویس اور سابق بھارتی اداکارہ ٹونکل کھنہ نے حال ہی میں انکشاف کیاہے کہ وہ کرن جوہر کی پہلی محبت ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انکی محبت کی شروعات تب ہوئی جب وہ بورڈنگ سکول میں تعلیم حاصل کررہے تھے ۔ دوسری طرف معروف ڈائیر یکٹر ،… Continue 23reading ٹونکل کھنہ اور کرن جوہر کی پریم کہانی منظر عام پر آگئی







































