ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آرنلڈ شوارزینیگر ”ٹرمینیٹر جینیسس ”کے پریمیئر کیلئے چین پہنچ گئے

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈٰیسک)ہالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیروآرنلڈ شوارزینیگر”ٹرمینیٹر جینیسس ”کے پریمیئر کیلئے شنگھائی پہنچ گئے۔68سالہ اداکار و ریاست کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارزینیگرنے ہدایتکار ایلن ٹیلر کے ہمراہ ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں قسط کی سائنس فکشن فلم کی نمائش کی۔فلم کے پریمیئر سے قبل چینی فلموں کے معروف ڈائریکٹر و پروڈیوسر اینگ سی یو این نے اداکار کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔تائیوان کی فلموں کے معروف اداکار نے ان سے گانے کی فرمائش کی لیکن ”ٹرمینٹر”نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہاکہ میں چینی ناظرین کو اپنی آواز کے ذریعے سزا نہیں دینا چاہتا۔یاد رہے کہ ”ٹرمینیٹر جینیسس ”نے جنوری میں امریکی سینماﺅں کی زینت بننے کے بعد کل 155ملین ڈالر زمیں سے 80ملین ڈالرز کمائے۔عالمی سطح پر اس کی کل کمائی 278.1ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔اب چین میں نمائش کے بعد اس کی کمائی عالمی سطح پر تقریباً400ملین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…