اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس پیسے کمانے میں سب سے آگے نکل گئیں

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکہ (نیوز ڈیسک)ہالی وڈاسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جینیفر لارنس نے پیسے کمانے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پچھلے سال 5کروڑ 20لاکھ ڈالر کما کر سب سے زیادہ پیسے کمانے والے اداکاراوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئیں۔ امریکی جریدے فوربس نے زیادہ پیسے کمانے والی ٹاپ ٹین اداکاراوں کی فہرست شائع کردی ہے، جس کے مطابق ہنگر گیمز سے شہرت پانے والی اداکارہ لارنس نے جون 2014سے جون 2015تک 12ماہ کے دوران 5کروڑ 20لاکھ ڈالر کمائے اور ساتھی اداکاراوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وہ 2013میں فلم سلور لائنگ پلے بک میں بہترین کردار پر ا?سکر بھی جیت چکی ہیں۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…