جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

بالی وڈ اداکار کنگنا رناوت مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

datetime 20  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی وڈ(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کوئین کنگنا رناوت نے ایک فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 11کروڑ روپے وصول کیا۔ بالی وڈ کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت اتنا بڑا معاوضہ وصول کرنے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری کی مہنگی ترین اداکارہ بن گئی ہیں، جنہوں نے معاوضے کی دوڑ میں تمام اداکاراوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جی ہاں بالی وڈ کوئین کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 11کروڑ روپے وصول کیا اور بالی وڈ ذرائع کے مطابق یہ معاوضہ دوسری تمام اداکاراوں سے زیادہ ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے بالی وڈ کوئین کا کہنا تھا کہ میرے ادا کیے ہوئے کردار منفرد اور سب سے الگ ہوتے ہیں، اس لئے معاوضے میں اضافہ کچھ غلط نہیں۔ واضح رہے کہ کنگنا کی فلموں ’کوئین‘، ’تنو ویڈز منو ریٹرنز‘ نے باکس آفس پر بہت سے ریکارڈز توڑے، جبکہ ان کی نئی آنے والی فلم ’کٹی بٹی‘ ہے جو 18ستمبر کو دنیا بھر میں عام نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…