ماڈل ایان علی کے خلاف چارج شیٹ تیار
راولپنڈی(نیوزڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی کیخلاف جمعہ21اگست کو فرد جرم عائدکرنے کیلیے باقاعدہ3 نکاتی چارج شیٹ تیارکر لی گئی۔ملزمہ کو بھی طلب کیا گیا ہے،چارج شیٹ میں ماڈل ایان علی کو 506800امریکی ڈالر دبئی اسمگل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔اس مقدمے کے2 مفرور ملزمان ماڈل کی پراپرٹی کے مبینہ… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے خلاف چارج شیٹ تیار