ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا کہ انہیں بھی ایک خوف کا سامنا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان جو ان دنوں فلم رئیس کی عکسبندی میں مشغول ہیں، نے کہا کہ کیونکہ انہیں نیند میں چلنے کی بیماری ہے اس لئے انہیں ایک خوف ہے کہ وہ ایک رات اپنے بچوں کو ہی نہ ڈرا دیں اور انہیں کوئی نقصان نہ پہنچ جائے کیونکہ ان کے بچے انہیں بہت پیارے لگتے ہیں۔ اداکار رواں سال تین فلموں کی عکسبندی مکمل کروائیں گے۔ ان میں دل والے، رئیس اور فین شامل ہیں جو آئندہ سال سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔
نیند میں چلنے کی بیماری کے باعث خوف کا سامنا ہے،شاہ رخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































