منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ماڈل ایان علی کے خلاف چارج شیٹ تیار

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوزڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی کیخلاف جمعہ21اگست کو فرد جرم عائدکرنے کیلیے باقاعدہ3 نکاتی چارج شیٹ تیارکر لی گئی۔ملزمہ کو بھی طلب کیا گیا ہے،چارج شیٹ میں ماڈل ایان علی کو 506800امریکی ڈالر دبئی اسمگل کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔اس مقدمے کے2 مفرور ملزمان ماڈل کی پراپرٹی کے مبینہ خریدار محمد اویس اور پراپرٹی ڈیلر ممتازحسین کوکسٹم کی تفتیشی ٹیم نے اشتہاری قرار دے دیا ہے،دونوںکو انٹرپول کی مدد سے پاکستان واپس لانے کی تمام کوششیں بھی ناکام ہوگئی ہیں،پرسوں ماڈل کسٹم عدالت میں پیش ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…