نیند میں چلنے کی بیماری کے باعث خوف کا سامنا ہے،شاہ رخ
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا کہ انہیں بھی ایک خوف کا سامنا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان جو ان دنوں فلم رئیس کی عکسبندی میں مشغول ہیں، نے کہا کہ کیونکہ انہیں نیند میں چلنے کی بیماری ہے اس لئے انہیں ایک خوف ہے… Continue 23reading نیند میں چلنے کی بیماری کے باعث خوف کا سامنا ہے،شاہ رخ