منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سمیتاٹھاکرے نے بال ٹھاکرے پر فلم بنانے کا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2015
Mumbai: Filmmaker Smita Thackeray during her birthday party of in Mumbai on August 17,2015. (Photo: IANS)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کے ہندو انتہاپسند رہنما بال ٹھاکرے کی بہو سمیتا ٹھاکرے نے اپنے سسر کی سوانح عمری پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیاسی آنجہانی رہنما بال ٹھاکرے کی بہو سمیتا ٹھاکرے نے ان کی سوانح عمری پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔فلم کا نام ”صاحب“ ہوگا۔ سمیتا ٹھاکرے اس فلم کی پروڈکشن دیں گی۔ واضح رہے کہ 2012 کے بعد متعدد بار بالی ٹھاکرے پر فلم بنانے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں اور یہ پہلا موقع ہے کہ ان کی بہو سمیتا ٹھاکرے نے میڈیا پر کھلے عام ان کی سوانح حیات پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ فلم 2017 میں 23 جنوری کو بال ٹھاکرے کی سالگرہ پر ریلیزکی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…