جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

’سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک بہترین تجربہ‘

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ اداکار سلمان خان کے ساتھ چھ سال بعد فلم ’پریم رتن دھان پایو‘ میں اداکاری کرنا ایک بہترین تجربہ رہا ہے۔
سونم کپور نے بولی وڈ میں اپنے سفر کا آغاز فلم ’سانوریا‘ میں مرکزی کردار ادا کرکے کیا تھا جس میں ان کے ہمراہ رنبیر کپور اور سلمان خان نے اہم کردار ادا کیا تھا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی پہلی فلم سلمان خان کے ساتھ کی تھی اور چھ سال بعد ایک بار پھر سلمان کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے بہترین تجربہ ہے۔بولی وڈ کی فیشن ا?ئکن سونم کپور اس وقت میلبورن میں انڈین فلمی میلے میں موجود ہیں، تقریب میں سونم کا کہنا تھا کہ ان کا بولی وڈ سفر نہایت اچھا گزر رہا ہے اور شوبز میں اتنے سال گزارنے کے بعد وہ جس مقام پر ہیں، خوش ہیں۔سونم کا اپنے فیشن سٹائل کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ وہی پہنتی ہیں جس سے وہ مطمئن ہوں اور اس بارے میں نہیں سوچتی کہ لوگ انہیں دیکھ کر کیا کہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…