اداکارہ ماریہ واسطی نے اپنی 45ویں سالگرہ ترکی میں منائی
لاہور ( نیوز ڈیسک)اداکارہ ماریہ واسطی نے اپنی 45ویں سالگرہ ترکی میں منائی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماریہ واسطی نے بطور میزبان نجی ٹی وی چینل کے جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن ترکی کے شہر استنبول میں کی ۔ اس موقع پر گلوکار جواد احمد مہمان خصوصی تھے ۔ جشن آزادی کے… Continue 23reading اداکارہ ماریہ واسطی نے اپنی 45ویں سالگرہ ترکی میں منائی







































