منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

زارا اکبر نے والدہ کی علالت کے باعث اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی

datetime 14  اگست‬‮  2015

زارا اکبر نے والدہ کی علالت کے باعث اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی

لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی نامور اداکارہ زارا اکبر نے اپنی والدہ کی علالت کے باعث فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر کو فیصل آباد میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اداکاری کی پیشکش کی… Continue 23reading زارا اکبر نے والدہ کی علالت کے باعث اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی

نیو یارک ،ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا فواد خان کے اعزاز میں عشائیہ

datetime 14  اگست‬‮  2015

نیو یارک ،ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا فواد خان کے اعزاز میں عشائیہ

نیو یارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سپر سٹار فواد خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اداکار فواد خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔عشائیہ کی تقریب میں فواد خان کے خاندان سمیت اقوام متحدہ کے… Continue 23reading نیو یارک ،ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا فواد خان کے اعزاز میں عشائیہ

اداکارہ ثناءنے غریب بچے کی کفالت کی ذمہ داری لے لی

datetime 14  اگست‬‮  2015

اداکارہ ثناءنے غریب بچے کی کفالت کی ذمہ داری لے لی

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ ثناءنے غریب بچے کی کفالت کی ذمہ داری لے لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناءنے محنت مزدوری کرنے والے 9سالہ تحسین خان کی کفالت کی ذمہ داری لے لی ہے اور اس کے بالغ ہونے تک اداکارہ ثناءاس کے تمام تعلیمی و دیگر اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں گی… Continue 23reading اداکارہ ثناءنے غریب بچے کی کفالت کی ذمہ داری لے لی

سپر ہیروز کے مقابلے میں اب سپر ہیر وئن بھی میدان میں آگئی

datetime 14  اگست‬‮  2015

سپر ہیروز کے مقابلے میں اب سپر ہیر وئن بھی میدان میں آگئی

نیویارک(نیوز ڈیسک) سپر ہیروز کے مقابلے میں اب سپر ہیروئن بھی میدان میں آگئی ، سپر گرل کے نام سے امریکی ٹی وی سیریز کا ٹریلر جاری کردیاگیا ، بیٹ مین ، سپر مین ، آئر ن مین ، اسپائیڈر مین اور آنٹ مین کے بعد اب میدان میں اتر رہی ہے سپر ہیروئن ایکشن… Continue 23reading سپر ہیروز کے مقابلے میں اب سپر ہیر وئن بھی میدان میں آگئی

دنیا بھر میں قوالی کے لائیو شو کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے’ راحت فتح علی

datetime 13  اگست‬‮  2015

دنیا بھر میں قوالی کے لائیو شو کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے’ راحت فتح علی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں نومبر 2008ء کے حملے کے بعد پاکستانی فنکاروں کے لیے بھارت میں آ کر کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔پاکستان کے نامور گلور کار راحت فتح علی نے اپنے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب ہم گانے میوزیک ڈائریکٹرز کے ساتھ آپ پر بیٹھ کر ڈسکس کرتے… Continue 23reading دنیا بھر میں قوالی کے لائیو شو کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے’ راحت فتح علی

مارشل آرٹس کا مظاہرہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں’اکشے کمار

datetime 13  اگست‬‮  2015

مارشل آرٹس کا مظاہرہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں’اکشے کمار

           ممبئی (نیوز ڈیسک)مارشل آرٹس کے ماہر اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ میں فلمائے جانے والے ایکشن مناظر کا مقابلہ بالی ووڈ کے ایکشن مناظر سے کرنا ناانصافی ہے۔فلم ‘برادرز’ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کے دوران اداکار کا کہنا… Continue 23reading مارشل آرٹس کا مظاہرہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں’اکشے کمار

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا

datetime 13  اگست‬‮  2015

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کی فلم جذبہ کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا۔ ایشوریا کی اس فلم کا بیتابی سے انتظار کیا جارہا ہے کیونکہ یہ فلم ایشوریا کی طویل عرصے کے بعد ریلیز ہونے والی کوئی فلم ہے۔ انہوں نے بیٹی ارادھیا بچن کی پیدائش کے بعد سے… Continue 23reading ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا

نازیہ حسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

datetime 13  اگست‬‮  2015

نازیہ حسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامور پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 15ویں برسی آج منائی جائے گی۔نازیہ حسن نے اپنے بھائی ذوہیب حسن کے ساتھ پاکستان میں پاپ گلوکاری کی بنیاد رکھی۔ ان کا پہلا البم ڈسکودیوانے1982 میں ریلیز ہوا جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا۔ نازیہ حسن نے پرائیڈ آف پرفارمنس سمت کئی… Continue 23reading نازیہ حسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

عالیہ، شاہد کی شاندار کا ٹریلر10 لاکھ افراد نے دیکھ لیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

عالیہ، شاہد کی شاندار کا ٹریلر10 لاکھ افراد نے دیکھ لیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار شاہد کپورکی کامیڈی فلم شاندار کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔وکاس بھل کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم میں شاہد کپور ویڈنگ آرگنائزر کا کردار کر رہے ہیں اور وہ پہلی مرتبہ عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آئیں گے جب کہ پنکج کپور عالیہ بھٹ کے والد کا… Continue 23reading عالیہ، شاہد کی شاندار کا ٹریلر10 لاکھ افراد نے دیکھ لیا

1 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 970