منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

نیو یارک ،ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا فواد خان کے اعزاز میں عشائیہ

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

نیو یارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سپر سٹار فواد خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اداکار فواد خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔عشائیہ کی تقریب میں فواد خان کے خاندان سمیت اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام ، اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے افسران، قونصلیٹ جنرل کے علاوہ پاکستان کے مشہور مزاحیہ اداکار سعد ہارون بھی شریک تھے۔واضح رہے کہ اداکار اور ان کی فیملی امریکہ کے نجی دورے پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…