منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سپر ہیروز کے مقابلے میں اب سپر ہیر وئن بھی میدان میں آگئی

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) سپر ہیروز کے مقابلے میں اب سپر ہیروئن بھی میدان میں آگئی ، سپر گرل کے نام سے امریکی ٹی وی سیریز کا ٹریلر جاری کردیاگیا ، بیٹ مین ، سپر مین ، آئر ن مین ، اسپائیڈر مین اور آنٹ مین کے بعد اب میدان میں اتر رہی ہے سپر ہیروئن ایکشن کے دیوانوں کیئے سپر گرل کے نام سے امریکی ٹی وی سیریز تیار کرلی گئی ، جس کا پہلا ٹر یلر بھی منظر عام پر آگیا ، ٹی وی سیریز میں سپر مین جیسا کا سٹیوم پہنے ہوئے سپر گرل ، سپرمین کی کزن کا کردار نبھارہی ہیں ۔ جو اپنے بھرپور ایکشن سے مداحوں کو محفوظ کرتی نظر آئیں گی ، ڈرامے میں سپر گرل کا کردار میلیا بینوسٹ نبھائیں گی ، سپر مین کی کزن کیا تہلکہ مچائیں گی ، اسکے لئے اکتوبر کا انتظار کرنا ہوگا، سپر گرل ڈرامہ سیریز اکتوبر میں ریلیز کی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…