بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اداکارہ ثناءنے غریب بچے کی کفالت کی ذمہ داری لے لی

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ ثناءنے غریب بچے کی کفالت کی ذمہ داری لے لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناءنے محنت مزدوری کرنے والے 9سالہ تحسین خان کی کفالت کی ذمہ داری لے لی ہے اور اس کے بالغ ہونے تک اداکارہ ثناءاس کے تمام تعلیمی و دیگر اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں گی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گلوکارہ رابی پیرزادہ اور اداکارہ ریشم بھی یتیم اور لاوارث بچوں کی کفالت کی ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں۔



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…