ممبئی (نیوز ڈیسک)مارشل آرٹس کے ماہر اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ میں فلمائے جانے والے ایکشن مناظر کا مقابلہ بالی ووڈ کے ایکشن مناظر سے کرنا ناانصافی ہے۔فلم ‘برادرز’ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم میں کئی ایکشن سینز فلمائے ہیں جن کو کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا رہا البتہ لوگ ہمیشہ سے بالی وڈ کا ہالی ووڈ سے مقابلہ کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مارشل آرٹس کا مظاہرہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں، اس کام کے لیے کافی محنت درکار ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ ہالی وڈ سے بالی وڈ کو ملاتے ہیں جبکہ یہ بھول جاتے ہیں کہ دونوں انڈسٹریز کا بجٹ بالکل مختلف ہے۔ہالی ووڈ کی فلمیں بولی وڈ کی فلموں سے کئی زیادہ بجٹ پر بنائی جاتی ہیں جس کے باعث ان کا بالی ووڈ سے مقابلہ بے معنی ہے۔اکشے کمار کی آنے والے فلم ‘برادرز’ میں ان کے ساتھ اداکار سدھارت ملہوترا اور جیکلین فرنینڈز اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔فلم(آج) 14 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔
مارشل آرٹس کا مظاہرہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں’اکشے کمار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا















































