جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالیہ، شاہد کی شاندار کا ٹریلر10 لاکھ افراد نے دیکھ لیا

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار شاہد کپورکی کامیڈی فلم شاندار کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔وکاس بھل کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم میں شاہد کپور ویڈنگ آرگنائزر کا کردار کر رہے ہیں اور وہ پہلی مرتبہ عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آئیں گے جب کہ پنکج کپور عالیہ بھٹ کے والد کا کردار نبھارہے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جاری ہونیوالے فلم کے ٹریلر کو 24گھٹنوں کے دوران دس لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں ۔ دریں اثنا فلساز کرن جوہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہا ہے کہ جس طرح شاندار کا ٹریلر اس کے مداحوں کو پسند آرہا ہے اسی طرح فلم بھی پسند آئے گی واضح رہے کہ فلم شاندار22 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…