ریحام خان نے ٹی وی شوختم ، فلم بنانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ٹی وی شو کے اختتام کا اعلان کردیا ، اب وہ باقاعددہ طور پر فلم پر کام کریں گی ، ٹیوٹر اکاﺅنٹ پر جاری ہونےوالے ٹویٹ میں ریحام خان نے لکھا کہ وہ اپنی فلم’جاناں‘ پر کام کرنے… Continue 23reading ریحام خان نے ٹی وی شوختم ، فلم بنانے کا اعلان کر دیا