ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جن نکالتے ہوئے امریکی عاشق نے گرل فرینڈ کی جان لے لی

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھوت پریت اور جادو ٹونے کے اسیر صرف پس ماندہ ملکوں کے عوام ہی نہیں بلکہ اس لعنت میں امریکا جیسے ترقی یافتہ ملک کے عوام بھی بکثر مبتلا ہیں۔آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار مورگن فری مین کی سوتیلی نواسی اپنے توہم پرست بوائے فرینڈ کے ہاتھوں نے نیویارک میں ہلاک ہو گئی۔حکام کے حوالے سے امریکی میڈیا رپورٹس کی میں بتایا گیاکہ 33 سالہ ای ڈینا ہائنز شدید زخمی حالت میں مین ہٹن سٹریٹ سے ملیں۔ انہیں بعد میں ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی موت کی تصدیق ہوئی۔واقعے کے ایک عینی شاہد جورج ہوڈیکو کے بقول آنجہانی ہائنز کے دوست اس پر چھرا کے وار کرتے ہوئے چلا رہا تھا کہ شیطان جن تمھیں مسیح علیہ السلام کا واسطہ، تم میری دوست کا پیچھا چھوڑ کر اس میں نکل کیوں نہیں جاتے۔پولیس نے بتایا کہ آنجہانی کے دوست بتائے جانے والے تیس سالہ شخص کو گرفتار کر کے نفسیاتی تجزیئے کے لئے ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…